نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عبد السلام نے کہا ہے کہ سعودی عرب جان بوجھ کر یمن کے بحران کو جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ یمن کو مکمل طور پر تباہ کیا جا سکے۔
انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ یمنی قوم کا مضبوط ارادہ اور ان کی مزاحمت آل سعود حکومت کی اس خطرناک سازش کو کبھی پورا نہیں ہونے دے گی بلکہ سعودی حکومت کو سنگین نتائج بھگتنا پڑے گا ...
عبد السلام کی صدارت میں عراقی حکام سے مذاکرات کے مقصد سے یمن کی تحریک انصار اللہ کا ایک وفد کل شام بغداد پہنچا ہے۔
ذرائع کے مطابق انصار اللہ کا وفد عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری سمیت سینئر عراقی حکام سے ملاقات کرے گا۔
امید ہے کہ انصار اللہ کا وفد اس ملاقات میں یمن پر سعودی عرب اور امریکی جارحیت ...
عبد السلام نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اقوام متحدہ یمن کے بارے میں سعودی عرب کی مرضی کے مطابق موقف اپنائے ہوئے ہے، کہا کہ یمن کے وفد کو مسقط سے صنعا واپس لانے کے اقوام متحدہ کے طیارے کو اجازت دئے جانے کی سعودی عرب اس لئے مخالفت کر رہا ہے کیونکہ وہ يمني عوام پر دباؤ ڈال کر ان کا حق سلب کرنا چاہتا ہ ...
عبد السلام نے اقوام متحدہ کو بین الاقوامی قوانین کا قاتل قرار دیا اور کہا کہ اس تنظیم نے یمن میں سعودی عرب کے حملوں اور جرائم کے مقابلے میں خاموشی اختیار کر کے اس ملک کے عوام کے مسائل کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ، یمن کے شہروں پر سعودی عرب کے حملوں کو نظر انداز کرکے امر ...
عبد السلام نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب سے بدلہ لینے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ خون کا بدلہ خون ہی ہو سکتا ہے۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے بھی اس حملے کی مذمت کی ہے۔ انصار اللہ کے ایک سینئر لیڈر محمد البخیتی نے اس حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعا میں سعودی عرب کا یہ وحشیانہ جرم، ...
عبد السلام نے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جارح سعودی عرب کے دعووں پر توجہ نہ دیں۔
محمد عبد السلام کا کہنا تھا کہ یمنی عوام کو اپنے مسلمان اور عرب ہونے کو ثابت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور اس قوم نے سعودی عرب کے حملوں میں شدید نقصانات اٹھانے کے باوجود، اس ملک میں کسی بھی شہری مرکز کو نشانہ ...
عبد السلام نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ یمن کے عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیاں ختم ہونا اور عرب اتحاد کے حملے رکنا، یمنی قوم کے اہم ترین مطالبات ہیں، کہا کہ ہم کو اچھی طرح معلوم ہے کہ یمن کے خلاف جنگ کی سربراہی امریکا نے کی ہے۔
عبد السلام نے بدھ کو المیسرہ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تاکید کی کہ عمان کے ...
عبد العظیم الحسنی کے روضہ پر اختتام پذیر ہوا۔ صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوئے اس پیدل مارچ میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین شامل ہیں۔
لاکھو کی تعداد میں عزاداران امام حسین ہاتھوں میں پرچم لئے لبیک یا حسین کے فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے۔ عراق میں اربعین حسینی کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے ا ...
عبد الامیر رشید ياراللہ کے حوالے سے عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ داعش کا خود ساختہ نام نہاد خلیفہ شام کی سرحد پر چھپا ہوا ہے۔
کمانڈر ياراللہ نے بتایا کہ شام کی سرحد کے قریب الجزیرہ علاقے میں البغدادي چھپا ہوا ہے اور وہ جھڑپوں کے علاقے میں موجود نہیں ہے۔ عراقی فوج کے اس کمانڈر کا کہنا تھا کہ اب بغد ...